Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست میں شامل
اپنی اداکارہ اور اداؤں سے مداحوں کا دل جیتنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، انہیں دنیا کی خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
ہانیہ عامر واحد پاکستانی اداکارہ بنیں، جنہیں خوبصورت ترین…
بشریٰ انصاری کی شادی ایک ہزار روپے میں کیسے ہوئی؟ اداکارہ نے دلچسپ کہانی سنادی
معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی کے موقع پر ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا کہ ان کی پہلی شادی صرف ایک ہزار روپے میں نہایت سادگی سے انجام پائی تھی، جس میں نہ زیور شامل تھا نہ کوئی بڑی تقریب۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے پہلے شوہر اقبال…
معروف ٹک ٹاکر ہنی ٹریپ کیس میں گرفتار
معروف ٹک ٹاکر مخدوم جنید جانی ہنی ٹریپ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
ٹک ٹاکرمخدوم جنید،جوکہ جنید جانی کے نام سے جانے جاتے ہیں، انھیں ہنی ٹریپ کیس میں گرفتار کرلیا گیا، ٹک ٹاکر نے جعلی ویڈیو کے ذریعے شکایت کنندہ سے 40 لاکھ وصول کیےاورمزید 70…
لڑکوں کی طرح دکھنے والی پروین اکبر کی بات پر صنم سعید کا مبہم جواب
اداکارہ صنم سعید نے سینئر اداکارہ پروین اکبر کی حالیہ تنقید پر مبہم مگر معنی خیز ردعمل دیا ہے۔ پروین اکبر نے متھیرا کے پروگرام میں صنم سعید کی ظاہری شکل پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ صنم لڑکی کی بجائے لڑکے جیسی لگتی ہیں اور ان کی…
کپل شرما کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی
ممبئی پولیس نے معروف کامیڈین کپل شرما کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیاں ملنے اور کیفے پر حملوں کے بعد ان کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حال ہی میں کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے…
اداکارہ انمول بلوچ سے شادی؟علی رضانے خاموشی توڑ دی
ابھرتے ہوئے باصلاحیت اداکار علی رضا نے اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے ایک مقبول ڈرامے میں علی رضا اور انمول بلوچ کی آن اسکرین جوڑی کو ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا، جس کے بعد…
مومنہ اقبال کی انوکھی خواہش ، علامہ اقبال کے ساتھ کھانے کی دلچسپ وجہ بتا دی
اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں اپنی دلچسپ اور مزاحیہ گفتگو سے ناظرین کو خوب محظوظ کیا۔ شو کے دوران مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کئی دلچسپ انکشافات کیے، جن میں سب سے چونکا دینے والی بات یہ تھی کہ…
نعمان اعجاز کا جشن آزادی سے متعلق معنی خیز پیغام وائرل
نعمان اعجاز نے جشن آزادی کے موقع پر کہا کہ بچپن میں جب بچے چودہ اگست کو سبز ہلالی پرچم اور روشنیاں لگاتے تھے تو ان کے دلوں میں پاکستان کے روشن مستقبل اور مضبوط وطن کے خواب ہوتے تھے، لیکن وقت کے ساتھ یہ خواب مایوسی، ناانصافی، کرپشن، غربت اور…
فواد خان اور وانی کپور کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز سے متعلق بڑی خوشخبری
فواد خان اور وانی کپور کی فلم عبیر گلال کی ریلیز پہلگام واقعے کی وجہ سے روک دی گئی تھی، مگر اب یہ فلم انتیس اگست کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔ فلم کا نام تبدیل کر کے عبیر گلال رکھا گیا ہے اور امکان نہیں کہ یہ بھارت میں…
عامر خان نے مجھے ایک سال تک گھر میں بند رکھا: بھائی فیصل خان کا انکشاف
فیصل خان نے بتایا ہے کہ ان کے بھائی، بالی وڈ اسٹار عامر خان نے انہیں ایک سال تک اپنے گھر میں بند رکھا تھا۔ فیصل کے مطابق فیملی نے ان پر دماغی بیماری کا الزام لگایا اور انہیں پاگل سمجھ کر الگ رکھا۔ انہوں نے بتایا کہ فون اور آزادی چھین لی…
بگ باس 19: سلمان خان کا 3 ماہ کا معاوضہ بھارتی وزیراعظم کی سالانہ تنخواہ سے سیکڑوں گنا زیادہ
بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس انیس کے میزبان سلمان خان کا تین ماہ کا معاوضہ بھارتی وزیراعظم کی ایک سال کی تنخواہ سے تقریباً چھ سو گنا زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ایک ویک اینڈ ایپی سوڈ کی میزبانی کے لیے آٹھ سے دس کروڑ بھارتی روپے…
سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار
اداکارہ طوبیٰ انوار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں اور انہیں پڑھ کر دل بہت دکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ انسٹاگرام پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں، لیکن یہ غلط ہے کیونکہ اس سے دوسروں کے جذبات…
