sui northern 1
Browsing Category

پاکستان

کراچی کو نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کا جدید شہر بنانے کیلئے پرعزم ہیں، شرجیل میمن

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ کراچی کو نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کا سب سے جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ سندھ کراچی کی ترقی کے لیے دن رات کام کر رہی ہے…

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں جبکہ بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔ انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں گیلپ اور ڈی اینڈ بی نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں…

سینکڑوں پاکستانی طلبہ افغانستان میں پھنس گئے

پشاور: سرحد بند ہونے کے باعث سینکڑوں پاکستانی طلبہ افغانستان میں پھنس گئے ہیں۔ متاثرہ طلبہ کے مطابق افغانستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم تقریباً تین ہزار پاکستانی طلبہ سرحد کی بندش کے باعث واپسی سے محروم ہیں۔ پیٹرولیم…

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 2 فیصد کمی ریکارڈ

جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 6 اعشاریہ 416 ارب ڈالر…

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ تحریک انصاف کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے چار مرتبہ مذاکرات کا راستہ کھولنے کی کوشش کی، تاہم تحریک انصاف نے ہمیشہ بغاوت اور…

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید

کرک: پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ گرگری کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی طور پر فائرنگ کے واقعے…

جو پی ٹی آئی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ عمران خان کیساتھ نہیں ہے: علیمہ خان

علیمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا جو بھی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ نہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہے اور نہ ہی پارٹی کے مؤقف کی نمائندگی کرتا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ جیتنے والی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم سے…

وزیراعظم شہباز شریف نے ایشیا کپ جیتنے والی قومی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں…

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے تمام درخواستوں پر…

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 23 دسمبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اور تمام کالجز 12 جنوری 2026 بروز سوموار کو دوبارہ…

پرائیویٹ حج عازمین کیلئے خوشخبری، اس سال کوئی بھی حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا

اسلام آباد: رواں سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا، کیونکہ پرائیویٹ حج آپریٹرز نے ڈیڈ لائن سے قبل ہی تمام عازمین کی بکنگ مکمل کر لی ہے۔ اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے،…

ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ تعطیل بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر دی جا رہی ہے، جس کے تحت اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکوں،…