Browsing Category

تجارت

گندم کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، فی من کتنی مہنگی ؟ جانئے

پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، فی من پر 600 روپے بڑھ گئے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سے بڑھا کر 2800 روپے کر دی گئی ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی 100 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گندم اور آٹے…

قیمت میں پھربڑااضافہ 20کلو کاتھیلاکتنےکاہو گیا؟جانئے

لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 20 کلو تھیلے کی قیمت 1400 سے بڑھ کر 1700 روپے ہوگئی ہے۔ آٹا ملز…

54 سال بعد یوٹیلٹی اسٹورز ختم، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

 ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز ختم ہو گئے وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے…

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

 امریکہ میں طلب بڑھنے کی وجہ سے جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال بھی قیمتوں کو سپورٹ کر رہی ہے، برینٹ کروڈ فیوچرز دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر ستاسی ڈالر…

وفاقی حکومت کا بجلی بلوں میں پیک اور آف پیک آورز تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کے پیک اور آف پیک آورز (Peak & Off-Peak Hours) کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد سولر سسٹم کے بڑھتے استعمال کے بعد بجلی کی طلب میں کمی سے پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنا ہے۔ نیپرا نے ٹائم آف…

ایس ای سی پی کی جانب سے 2024 کے انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری

ایس ای سی پی نے 2024 کی انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ یہ اس رپورٹ کی چوتھی جلد ہے جس میں 31 دسمبر 2024 تک کی معلومات شامل ہیں۔ اس رپورٹ میں انشورنس سیکٹر کی کارکردگی دکھائی گئی ہے اور یہ پالیسی بنانے والوں، اداروں اور…

خبردار !!! کل بجلی بند رہے گی کب اور کہاں کہاں ؟ شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق، سسٹم کی مینٹی نینس اور ڈیولپمنٹ ورک کے باعث 20 اگست 2025 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ بندش کا وقت: صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک متاثرہ…

چینی کے بعد آٹا، شہریوں سے منہ مانگی قیمت اینٹھی جانے  لگی

  ایک طرف چینی کی عدم دستیابی اور منہ مانگی قیمت پر فروخت نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے، دوسری طرف اب  آٹا بھی  منہ مانگے نرخوں پر فروخت کیا جانے گلا ہے۔ شہری اعتراض کرین تو جواب ملتا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے لگا ہے۔ چینی کے متلاشی شہری آٹے…

مسلسل کمی کے بعد آج سونے کے دام بڑھ گئے، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 6 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ…

مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا

 محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی طرف سے مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے -  یہ رقوم گزارہ الاؤنس (جنرل) و گزارہ الاؤنس(نابینا)کے علاوہ کالجز و یونیورسٹی کے غریب طلباء و طالبات کے وظائف کے طور پر جاری کی گئی…

پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے, فچ

  عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا ہے پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق معاشی دباؤ کم، کاروباری حالات بہتر اور پاکستان کا قرض منظر نامہ مضبوط ہوا ہے، پاکستان کی معاشی بحالی مشکل…

نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

حکومت اس بات پر تقریباً آمادہ ہے کہ نئے گیس کنکشن درآمدی ری-گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمت پر دیے جائیں، جو موجودہ شرح کے مطابق تقریباً 3 ہزار 900 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) ہے، اور موجودہ کنکشن…