Browsing Category
تجارت
چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی۔
کمشنر کراچی نے چینی کی قیمت کا تعین کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ریٹیل سطح پر چینی کی فی کلو قیمت 177 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ہول سیل سطح پر چینی کی فی کلو قیمت…
ملکی گیس کنکشن پر مستقل پابندی عائد، وصول شدہ 30لاکھ درخواستیں منسوخ کرنے کی ہدایت
پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا منظور کردہ فریم ورک سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو ارسال کر دیا جس میں ملکی گیس پر کنکشن لگانے کے لئے مستقل طور پر پابندی عائد کر دی گئی اور پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی…
آسان اقساط پر گاڑی حاصل کرنے کا طریقہ کار اور تفصیلات سامنے آگئیں
ای ٹیکسی اسکیم میں آسان اقساط پر گاڑی حاصل کرنے کا طریقہ کار اور تفصیلات سامنے آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ای- ٹیکسی اسکیم 2025 کے لیے آسان اقساط اور قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ منصوبہ نوجوانوں اور بے روزگار…
لوڈشیڈنگ پر یومیہ 1 لاکھ روپے جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حیدرآباد الیکٹرک کمپنی پر جرمانہ کر دیا۔
نیپرا نے حیسکو پر لوڈشیڈنگ کے تناسب سے یومیہ جرمانہ عائد کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ حیسکو کو لوڈشیڈنگ کے ایام کے تناسب سے یومیہ 1لاکھ جرمانہ دینا ہو…
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 10.912 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 10.912 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2020 سے لے کر اگست 2025 کے اختتام تک سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے مجموعی طور پر 10.912…
پرانی موٹر سائیکل کے بدلے نئی حاصل کریں، معروف کمپنی نے بڑی آفرلگا دی
یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کے لیے ایک خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت گاہک اپنی پرانی موٹر سائیکل منتخب ڈیلرشپس پر جمع کرا کے بالکل نئی یاماہا موٹر سائیکل حاصل کرسکتے ہیں۔
کمپنی کے مطابق اس اسکیم کا مقصد صارفین کو…
پیٹرول کتنے روپے مہنگا ہونے والا ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر آگئی
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اس بار اضافے کا امکان ہے ، تاہم کتنے روپے کم ہوں گے، اس حوالے سے عوام کے لیے اہم خبر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے ، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافے…
سونا پھر مہنگا ہوگیا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔
مقامی و عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی،آج ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوکر 386500 روپے کا ہوگیا۔
اس…
صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، بجلی بلوں میں چھوٹ مل گئی
حکومتی فیصلے کے بعد صارفین کے لیے بجلی بلوں میں ایک ماہ کیلئے ریلیف کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک ماہ کے بجلی بل معاف کرنے کی ہدایت کر…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی، چاندی کا بھاؤ بھی گرگیا
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی جبکہ چاندی کا بھاؤ بھی قدرے کم ہوگیا۔یہ بھی پڑھیں: سندھ کے بڑے مزار سے کروڑوں روپے کا سونا کس نے چوری کیا؟جمعرات کے روز فی تولہ سونا 4,100 روپے…
آر ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آر ایل این جی (رجسٹرڈ لیکوئیڈ نیچرل گیس) کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اوگرا نے رواں ماہ ستمبر کے لیے ایل این جی (رجسٹرکی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اور اس…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6100 اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی منڈی اورپاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 6100 روپے بڑھ…