sui northern 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

عیدالفطر کی تعطیلات میں غیر قانونی سگریٹ کی سمگلنگ ناکام، آزاد کشمیر حکومت کی بڑی کارروائی

میرپور/بھمبر – عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آزاد کشمیر میں غیر قانونی سگریٹ کی پاکستان منتقلی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، مقامی حکام نے عید کے دوران سگریٹ کی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی، جس کے نتیجے میں غیر…

عالمی یوم القدس کے موقع پر آزادکشمیر میں بھرپور احتجاجی ریلیوں کا انعقاد

مظفرآباد : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزادکشمیر اور ملت جعفریہ آزاد کشمیر کی جملہ تنظیمات کے زیر اہتمام 27 رمضان المبارک بمطابق 28 مارچ 2025 کو عالمی یوم القدس کے طور پر جمعتہ الوداع منایا گیا۔ اس موقع پر ریاست بھر میں…

پارٹی کو بڑا جھٹکا ،سابق وزیراعظم کا سیاسی جماعت چھوڑنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تنویر الیاس نے باضابطہ طور پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سردار تنویر الیاس استحکام…

عدالت کا اہم فیصلہ ،سابق وزیرِ اعظم کی نااہلی ختم کر دی گئی

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 سال کیلئے نااہل قرار…

پاکستان ہماری منزل ہے, وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 فروری کو وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی آزادکشمیر میں موجودگی اس بات کا…

مسئلہ کشمیر: تاریخ، اسباب، رکاوٹیں اور منصفانہ حل کا راستہ

انسان کا انسان کے اوپر سب سے بڑا ظلم اس کی آزادی اور خودمختاری کو سلب کرنا ہے۔ قدرت نے سب انسانوں کو برابر کی حیثیت میں پیدا کیا ہے۔ کئی بنیادی پیمانے ایسے ہیں کہ جن کے تناظر میں انسان مکمل طور پر یکساں حالت میں موجود…

5 فروری: یوم کشمیر اور کشمیری عوام کی جدوجہد

5 فروری کو پاکستان میں "یوم کشمیر" کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنے اور کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا پے۔ کشمیر دنیا کے ان خطوں میں سے…

جہاد کے لفظ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے،یہ دفاع کا حق ہے، تیار رہنا ضروری ،وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ "جہاد کے لفظ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے" اور یہ دفاع کا حق ہے جس کے لیے تیار رہنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان اور آزاد کشمیر پاک فوج کی پشت پر کھڑے ہیں اور ان کی…

آزادکشمیر: سول ملٹری اشتراک سے کشمیریوتھ فیسٹیول کا آغاز،افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر میں کشمیریوتھ فیسٹیول کا آغاز کیا گیا، جس میں سول ملٹری اشتراک سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس آزادکشمیر، راشد حنیف اور سیکرٹری ٹورازم چوہدری عبدالرحمان نے…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ویژن 2025 کے حوالے سے اہم بیان، اپوزیشن سے مذاکرات کے عزم…

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے ویژن 2025 کے تحت ترقیاتی منصوبے اسمبلی کے فورم پر پیش کیے جائیں گے جو وفاق کے تعاون سے گیم چینجر ثابت ہوں گے۔ وزیراعظم نے اس بات کا…

5 دسمبر سے غیرمعینہ مدت کے لئے پہیہ جام، شٹر ڈاؤن اور لاک ڈاؤن کا اعلان

مظفرآباد: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 5 دسمبر 2024 سے پورے آزاد کشمیر میں غیرمعینہ مدت کے لئے پہیہ جام، شٹر ڈاؤن اور مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایکشن کمیٹی کے شعبہ نشر و اشاعت کی جانب سے جاری کردہ بیان…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، چوہدری انوارالحق نے اخباری مالکان کے ساتھ مکالمے کا آغاز کر دیا۔ پہلے مرحلے میں، صدر اے کے این ایس امجد چوہدری کی قیادت میں اے کے این ایس مظفرآباد کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں…