Browsing Category
آزاد کشمیر
بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر پر فیصلہ مضحکہ خیز ، ہمسایہ ملک عالمی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا،نگراں…
مظفرآباد، اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہے، یہ مسئلہ 7 دہائیوں سے اقوام متحدہ میں حل طلب ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قانون سازی کر رہا ہے، بھارتی سپریم کورٹ…
پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کےفیصلے کیخلاف کردار ادا کرے:سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپنا کردار ادا کرے۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم…
مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں، جدوجہد جاری رہے گی: عمر عبد اللّٰہ
سرینگر(نیوز ڈیسک) نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللّٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں، جدوجہد جاری رہے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمر…
نہرو نے دو بڑی غلطیاں کیں ورنہ پورا کشمیر ہمارا ہوتا ، بھارتی وزیر داخلہ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے دور میں کی گئی غلطیوں کا خمیازہ کشمیر کو بھگتنا پڑا۔
جمعرات کو لوک سبھا (قومی اسمبلی) میں اظہار خیال کلرتے ہوئے امیت شاہ نے…
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں انتخابات سے فرار!
سرینگر(خصوصی رپورٹ)مودی سرکار نے کشمیر اور منی پور میں لااینڈ آرڈر کی صورت حال میں ناکامی کے بعد سیاسی شعبدہ بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے لوک سبھا میں بل پیش کردئیےلداخ میں ہزیمت کا سامنا کرنے اور جی- 20 کانفرنس کی ناکامی کے بعد مودی سرکار…
مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں جاگری، 30 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مقبوضہ کشمیرمیں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک مسافر بس دریائے چناب کی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے…
پاکستان کی مسلح افواج کا یوم استحصال پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر عوام کے…
راولپنڈی ۔:یوم استحصال کشمیر کے موقع پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر اور جدوجہد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) جانب…
پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد۔:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے، پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے، ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوئی تو اضلاع کی سطح پر ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے…
گلگت بلتستان: پی ڈی ایم اتحاد کی نامزد سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب
گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا، پی ڈی ایم اتحاد کی نامزد امیدوار سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئیں۔
ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک نے پی پی پی رکن سعدیہ دانش کی حمایت…
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اوردیگر دہشتگرد گروپوں سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہے
راولپنڈی .: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکے زیر…
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔
پشاور: پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنانے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ…
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔
افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلیچی کے مقام پر بس کو موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، بس میں 20 سے…