sui northern 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہرے، رینجرز طلب

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پولیس اور مظاہرین میں تصادم کے بعد حکومت نے رینجرز کی طلبی کا فیصلہ کیا۔ ریاست بھر سے عوامی ایکشن کمیٹی کا قانون ساز…

آزاد کشمیر،ہڑتال کا تیسرا دن، احتجاجی قافلے تراڑکھل پہنچنا شروع

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)سدھنوتی آزاد کشمیر میں چاروں تحصیلوں سے احتجاجی قافلے تراڑکھل پہنچنا شروع ہو گئے، بلوچ اور اعوان آباد میں انتظامیہ کی طرف سے کھڑی رکاوٹوں  کو مظاہرین نے ہٹا دیا۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ…

بھمبر سماہنی برنالہ میں نظام زندگی رواں دواں ہے، ارشد محمود جرال

بھمبر(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر مرز ارشدمحمود جرال کی ہدایات پر پولیس مجسٹریٹس ڈیوٹی پر معمور ہیں،سماہنی برنالہ اور بھمبر میں نظام زندگی رواں دواں ہے۔ بازار تجارتی مراکزکھلے ہیں،شاہرات پرٹریفک معمول کے مطابق نظم و ضبط کے ساتھ…

عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ،وزیرتعلیم

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)حکومت آزادکشمیر کے وزیرداخلہ و موسٹ سینئر وزیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور اور وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومت اپنی ذمہ…

آزادکشمیر کیساتھ انرجی اور ٹیکس معاملات پر اختلافات، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف نے آزادکشمیر کے ساتھ پاور ایشوز پر  رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق  آزادکشمیر کے ساتھ نیلم جہلم پاور  پراجیکٹ کیلئے مستقبل کے ٹیرف پر حتمی بات نہیں ہو سکی، مستقبل کے ٹیرف کیلئے حکومت پاکستان…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہاہے،جموں و کشمیر لبریشن سیل اور انٹرا یونیورسٹی تقریری مقابلہ کے…

بھمبر(نمائندہ خصوصی)بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہاہے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ مسلمان خواتین،بچوں و بزرگوں کو شہید کیاجارہاہے۔بھارتی مظالم کو دنیا کی نظر میں لانے کے لیے یونیورسٹی طلباء و ہرعام و خاص شہری سوشل میڈیا کے ذریعے اجاگر…

حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت آزادکشمیر ہو گی،جماعت اسلامی ضلع پونچھ

راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) حکومت ایف سی ۔ پی سی ۔ رینجرز کو آزاد کشمیر بلانے کی غلطی نہ کرے۔ حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت آزادکشمیر ہو گی۔ راولاکوٹ میں گذشتہ سال سے ایک بھی منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ بجٹ سے قبل حکومت پونچھ کے منصوبے مکمل…

وادی نیلم میں آرمی کاایئر ایمبولینس کےذریعے ریسکیو آپریشن

نیلم (نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں شدید زخمی ہونے والے پی ڈبلیو ڈی آپریٹر کو آرمی کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے  ریسکیو کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈوزر آپریٹر الطاف مغل بالائی وادی نیلم روڈ پر شیخ…

ویسٹرن بائی پاس روڈ گوجرہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن،غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کر دیاگیا

مظفرآباد ( نمائندہ خصوصی) کمشنر مظفرآباد ڈویژن کی ہدایت پر ویسٹرن بائی پاس روڈ گوجرہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ، ایوارڈ شدہ رقبہ پر تعمیر ، غیر قانونی تھڑوں ، شلٹرز کو مسمار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے کمشنر…

کے ایف سی واقعہ میں ملوث افرادکی گرفتاریاں اورتفتیش میرٹ پر کی جارہی ہے،ضلعی انتظامیہ میر پور

میرپور(نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ میرپور کے ترجمان نے کے ایف سی واقعہ میں ملوث افراد اور گرفتاریوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ کی شروع دن سے میرٹ پر کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جا رہی ہے موقع پر موجود افراد کو فوری طور پر جبکہ بعد ازاں…

چیئرمین یونین کونسل چھتر دومیل سید شجاعت علی نقوی کی زیر صدارت یوسی ممبران کا اجلاس منعقد

مظفرآباد(نیوزڈیسک)چیئرمین یونین کونسل چھتر دومیل سید شجاعت علی نقوی کی زیر صدارت یوسی ممبران کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں ممبر ضلع کونسل راجہ اعظم خان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں وائس چیئرمین یو سی چھتر دومیل سید محسن نقوی، ممبران یو سی…

مظفرآباد،نامعلوم ملزمان نے تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا، مقدمہ درج

مظفرآباد(نیوزڈیسک)مظفرآباد میں تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف پولیس نے محکمہ جنگلی حیات کے ایک اہلکار کی شکایت پر مقدمہ درج کردیا گیا۔ مظفرآباد جنگلی حیات اور محکمے فشریز کی رینج آفیسر جزبہ شفیع نے بتایا کہ…