Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
عام خبریں
اسلام آباد میں احتجاج، ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کیساتھ مشاورت کا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتجاج کی اجازت کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ 2 گھنٹوں میں مشاورت کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کو آج 26 جولائی کو اسلام…
بغیرٹکٹ ٹرین مسافروں سے 76ملین روپے کی ریکوری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ریلوے پولیس اور ٹرین کے عملے کی مدد سے بغیر ٹکٹ کے مسافروں سے 76 ملین روپے سے زائد کی رقم اکٹھی کی ہے۔
تقریباً 59,143 مسافر مختلف ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ کے سفر کرتے ہوئے پائے گئے…
ٹیلی گرام پر سائبر حملے بڑھ گئے،کیسپرسکی رپورٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیلیگرام کی سیکیورٹی کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے مد نظر ، کیسپرسکی ڈیجیٹل فوٹ پرنٹ انٹیلی جنس ٹیم نے شیڈو ٹیلیگرام چینلز کا تجزیہ کیا۔
جس کے نتائج ایک پریشان کن رجحان کو ظاہر کرتے ہیں۔ سائبر جرائم پیشہ افراد تیزی…
کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمدلاپتا
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ذوالفقار احمد کے 2 روز سے لاپتا ہونے پر ان کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔
دوسری جانب کراچی کے علاقے سعیدآباد میں گھر میں ڈکیتی…
مسلم طلبہ محاذکاقادیانیوں سے متعلق فیصلےکے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر کی 36 طلبا تنظیموں پر مشتمل مسلم طلبہ محاذنے سپریم کورٹ کا قادیانیوں سے متعلق نظرثانی شدہ درخواست پرفیصلہ مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف ملک گیر احتجاج اور سپریم کورٹ کا گھیراؤ کرنےکا اعلان کیا ہے۔
مسلم طلبہ…
ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے،مریم نواز
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ بہتر بنانے کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپیکشن…
پاکستان اسلامی دنیا کے ممتاز ترین ممالک میں سے ایک ہے،ترک صحافی
انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے سینئرصحافی مہمت اوز ترک نےکہا ہے کہ پاکستان اسلامی دنیا کے ممتاز ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کی تاریخ، ثقافت، کھانے اورلوگ سب ہی بےمثال ہیں، پاکستان کو موجودہ معاشی مشکلات سےنکلنےکیلئے سیاسی استحکام اور…
تیراکی کرکے شہری نے ذیابیطس مرض کو مات دے دی
نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک سے تعلق رکھنے والے ایک 64 سالہ ذیابیطس کے مریض نے 100 دنوں میں 100 میل تیراکی کرکے اپنے بلڈ شوگر کی سطح کو حیرت انگیز طور پر نارمل کرلیا۔
ڈیو تھورپ کو چند ماہ پہلے ان کے ڈاکٹر نے خبردار کیا تھا کہ انہیں متعدد…
شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن لی کو لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔
ستمبر 2022ء میں حکومتِ…
مسئلہ کشمیر کوعالمی برادری کی توجہ کی ضرورت ہے،سردار تنویرالیاس
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوعالمی برادری کی توجہ کی ضرورت ہے،کشمیری اپنی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے،بھات پاکستانی اور کشمیری…
ایکس ای این سیپکو کی شہریوں کی فوری شکایت کے ازالے کی ہدایت
میرپور ماتھیلو (نمائندہ خصوصی) میرپور ماتھیلو ڈہرکی اور اوباوڑو میں ایکس ای این سیپکو کی کھلی کچہری ، سیپکو صارفین کی شکایات کا نوٹس، اسی لاکھ روپے سے زائد کی بقایاجات وصول کئے گئے،صارفین کی جائز شکایات فوری حل کی جائیں. ایکسئین سیپکو نظام…
ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔
امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ کے وقت ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔
سابق امریکی صدر کو ریلی سے خطاب کرتے ہوئے…
