Browsing Category

عام خبریں

موبائل سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں کچھ دیر میں موبائل سروس بحال ہو جائے گی۔ آج عام انتخابات کیلیے پولنگ شروع ہونے سے قبل دہشتگردی کے واقعات کے تناظر میں وزارت…

میرا مینڈیٹ کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا مینڈیٹ کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن ڈے پر نوڈیرو میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج…

انتخابات 2024، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پیغام جاری کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عام انتخابات کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور…

انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے، سربراہ کامن ویلتھ مبصر گروپ

اسلام آباد: کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور بیرون ملک سے آنے والے…

حنا خواجہ بیات اور عثمان خالد بٹ نے ووٹ کاسٹ کردیا

ملک بھر میں آج عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے، اداکارہ حنا خواجہ بیات اور اداکار عثمان خالد بٹ نے ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ حنا خواجہ بیات نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’الحمداللہ میں نے اپنا ووٹ ڈال دیا…

لاہور:سابق وزیراعظم شہبازشریف نےووٹ کاسٹ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)عام اتںخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا. لاہور میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نےاپناووٹ کاسٹ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق صدرمسلم لیگ(ن)شہبازشریف نےماڈل ٹاؤن میں اپناووٹ کاسٹ کردیا۔ سابق وزیراعظم کاووٹ کاسٹ…

انتظار کی گھڑیاں ختم،عام انتخابات2024 کیلئے پولنگ شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طویل انتظار کی گھڑیاں ختم،ملک بھر میں عام انتخابات2024 کیلئے پولنگ شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ 8بجے شروع ہوئی جو بغیر وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی ۔ اسلام آباد اور چاروں…

جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے امیدوار کی گاڑی کے نزدیک دھماکا

وزیرستان(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود…

سپریم کورٹ: جسٹس منیب اختر کی مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس سننے سے معذرت

سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں جسٹس منیب اختر نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ سننے سے معذرت کرلی۔ ’ گجر نالہ اور اورنگی ٹاؤن نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں…

8 فروری کو پُرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے: نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر…

یوم یکجہتی کشمیر آج: پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت کا حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیغام میں کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاک افواج کے سربراہان چیفس نے…

کراچی میں غیر متوقع بارش ہوئی، انتظامات مکمل تھے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے سب سے بڑے شہر میں غیر متوقع بارش ہوئی، انتظامات مکمل تھے، بارش کی رات سے فجر تک ہم سڑکوں پر موجود تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کرنا آسان ہے، کام کرنا…