Browsing Category
عام خبریں
سابق وزیراعظم جیل سے رہا، بڑی خبر سامنے آگئی
سابق وزیراعظم جیل سے رہا، بڑی خبر سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو جیل سے پیرول پر رہا کر دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق تھائی وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو پیرول…
ثبوت آچکے ،تحریک انصاف انتخابات کو متنازع بنانا چاہتی ہے ،ن لیگ
ن لیگ کے رہنماؤں نے کہا کہ تحریک انصاف جہاں جہاں سے جیتی ہے وہاں تو ٹھیک ہے لیکن جہاں سے ہاری ہے وہاں دھاندلی کا شور مچارہے ہیں ۔یہ انتخابات کو متنازع بنانا چاہتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما عطاتارڑ ، محمد احمد اور عظمیٰ بخاری…
علی ظفر نے عاطف اسلم کیساتھ دشمنی پر خاموشی توڑ دی
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پہلی بار اپنی اور عاطف اسلم کی دشمنی پر ردعمل دے دیا۔
علی ظفر اور عاطف اسلم وہ دو مشہور پاکستانی گلوکار ہیں جنہوں نے اپنی حیرت انگیز آواز اور ہٹ گانوں کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر…
بھارت: منی پور میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے ضلع چورا چند پور میں مظاہرین کے ایک ہجوم پر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، اس علاقے میں کچھ مہینوں سے پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔…
ہتک عزت کیس: سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پر 11 مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے طیبہ گُل کی جانب سے قومی احتساب بیور (نیب ) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب پرفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ کی عدالت…
پرویز اشرف کی اپیل منظور، عدالتی فیصلے سے اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف ریمارکس حذف کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں موجود ان کے خلاف ریمارکس حذف کرنے کا حکم دے دیا۔
سابق وزیراعظم…
اتحادی حکومت بنانے کیلئے پیپلز پارٹی نے کونسابڑا مطالبہ کیا؟ رانا ثنا اللہ کا بڑا انکشاف
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجا ب کے صدر راناثنااللہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا۔
ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہبازشریف کو اتحادیوں سے کام کرنے کا تجربہ ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ بہتر انداز…
دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کا حمایت یافتہ امیدوار ہار گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ پی پی 122میں تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد امیدوار دوبارہ گنتی میں جیتی ہوئی نشست ہار گیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سے ری کاونٹنگ میں سیٹ چھن گئی۔ دوبارہ…
واٹس ایپ پر ناپسندیدہ میسج بھیجنے والوں کو لاک اسکرین سے بلاک کریں
معروف سوشل میڈیا پورٹل واٹس ایپ نے صارفین کو ناپسندیدہ پیغامات براہِ راست بلاک کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ اب لاک اسکرین کے ذریعے بھی پیغامات بلاک کیے جاسکیں گے۔
جب کسی نامعلوم نمبر سے آپ کو کوئی پیغام موصول ہوتا ہے تب واٹس ایپ آپ کو…
آزاد امیدواروں کو اپروچ کر کے 25، 25 کروڑ کی آفرکی گئی، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، ہمیں اصل مینڈیٹ دیں تو کل حکومت بناسکتے ہیں، عمران خان نے وزیراعظم کے لیے کوئی نام نہیں دیا، آزاد امیدواروں کو اپروچ کر کے 25، 25 کروڑ کی آفرکی گئی، کسی…
اقوام متحدہ کا الیکشن کے بعد کی صورتحال کو قانونی طریقے سے حل کرنے پر زور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے الیکشن کے بعد کی صورتحال کو قانونی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستانی حکام سے پاکستان کی صورتحال…
ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع؟
پاکستان سمیت بھارت میں یکساں شہرت رکھنے والی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔
اکتوبر 2023 میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کرنے والی ماہرہ خان سے متعلق بھارتی میڈیا کی…