Browsing Category
عام خبریں
محمد زبیر نے نواز شریف اور جنرل باوجوہ سے متعلق جھوٹی بات کی، ملک محمد احمد خان
لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ محمد زبیر کی نواز شریف کی جنرل باوجوہ سے لندن ملاقات کی بات جھوٹی ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ زبیر صاحب نے نواز شریف سے متعلق جو…
غیر ملکی قرضوں نے ہمارے ملک اور عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے،سرفرازمغل
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سماجی و تاجر رہنما نامور مصالحت کار سرفراز مغل نے حالیہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے غیر ملکی قرضوں اور اس کے سود کے بوجھ نے ہمارے ملک اور عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات، بجلی، گیس،…
جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دیدی
سینٹ لوشیا (نیوز ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔
سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت…
ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر والد کا سخت ردعمل
ثانیہ مرزا کے والد نے محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ثانیہ مرزا اور بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں۔
اب ثانیہ مرزا کے…
43 سال سے جیل میں قید خاتون بے گناہ قرار
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکہ میں43 سال سے قتل کے جرم میں قید کاٹنےو الی خاتون بے گناہ ثابت ہوگئی۔
کیس کی سماعت کرنیوالےجج ریان ہارسمین نے کہا کہ سینڈرا ہیم کے وکیل نے جیوری کو اس کے بے قصور ہونے کے حوالے سے قائل کرنے میں نا اہلی دکھائی…
کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈقبول کرنے والے دکانداروں کو وارننگ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پی او ایس انوائس سسٹم پر عمل درآمد نہ ہونے پر ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جبکہ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہیں کرنے والے دکانداروں کا کاروبار سِیل کیا جائے گا۔…
جو راستہ شہباز شریف نے اختیار کیا وہ مشکل ضرور، کچھ وقت دیں،علی پرویز ملک
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ جو راستہ شہباز شریف نے اختیار کیا وہ مشکل اور کٹھن ضرور ہے، حکومت کو کچھ وقت دیں۔
یہ بات انہوں نے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس…
گورنر ہاؤس سندھ میں بڑی اسکرین پر پاک، بھارت میچ دکھانے کا انتظام
کراچی(نیوزڈیسک)گورنر ہاؤس سندھ میں 20 ہزار شائقین کرکٹ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام پاک، بھارت میچ دیکھنے کے لیے گورنر ہاؤس آئیں، شہریوں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام…
ڈرل انسٹرکٹر نے زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس لائنز میں اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ڈرل انسٹرکٹر کا زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ دے مارا۔ آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لیتے ہوئے انسٹرکٹر کو معطل کر کے کلوز لائن کردیا۔
اسلام آباد…
آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا، بلال صدیق
لاہور(نمائندہ خصوصی)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق کمیانہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے، دوران آپریشن بڑی…
شہید صحافی نصر اللہ گڈانی ،جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ
میرپور ماتھیلو( نمائندہ خصوصی) میرپور ماتھیلو میں سندھ صحافی اتحاد کے سربراہ نعمت اللہ کھوڑو کی اپیل پر میرپور ماتھیلو میں شہید صحافی نصر اللہ گڈانی شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور سنگرار سے اغوا ہونے والی معصوم بچی…
دیارغیرمیں بسنے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ سات دن میں جاری ہوگا،محسن نقوی
لندن(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔
انہوں نے حکم دیا کہ پوری دنیا میں مقیم…