انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ شیڈول جاری
make News of it
انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 29 اکتوبر سے شروع ہوں گے، تعلیمی بورڈز نے شیڈول جاری کر دیا۔
لاہور بورڈ نے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 30 ستمبر تک، ڈبل فیس کے ساتھ 7…