Gas Leakage Web ad 1

پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت سے بڑے مطالبات کر دیے

 پنجاب کی تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبرد آزما مریم نواز حکومت سے پیپلز پارٹی نے بڑے مطالبات کر دیے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ ہونے والی غیر معمولی طوفانی بارشوں اور بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے…

شعبہ صحت میں عملے کی کمی پورا کرنے کیلئے طبی ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے شعبہ صحت میں عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبے میں عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پنجاب لوکم…

شوگر کے مریضوں کے لیے مورنگا (سہانجنا) کے 6 حیرت انگیز فوائد

  ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے لیے ماہرین نے بتایا ہے کہ سہانجنا، جسے مورنگا بھی کہا جاتا ہے، قدرتی اجزا اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ایک ایسا پودا ہے جو شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے پتوں میں ایسے مرکبات موجود ہوتے…

سعودی عرب کے بعد کونسے بڑے ممالک پاکستان سے اہم معاہدے کر سکتے ہیں؟

  پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اہم دفاعی معاہدہ نہ صرف عالمی اور قومی میڈیا پر زیر بحث ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس معاہدے کی دھوم مچی ہے۔معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب بیرونی جارح کے خلاف ایک صف میں کھڑے ہوں گے، ایک کی سالمیت پر…

امریکا ور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی میں شراکت داری معاہدہ طے پاگیا

  امریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک میں ایٹمی ری ایکٹرز لگانے اور دیگر…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک معاہدوں کی منظوری دے دی

  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک منصوبے کے حتمی معاہدوں اور مالی وعدوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزراعلی پرویز ملک، رانا تنویر حسین، قیصر احمد شیخ ودیگر نے شرکت کی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے…

افغان مہاجرین کے انخلا میں تحقیر آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلا کے دوران خواتین، بزرگوں اور بچوں کا خاص خیال رکھا جائے اور کسی بھی صورت تحقیر آمیز رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا، جبکہ ایسے رویوں کی شکایات پر فوری…

ڈونلڈ ٹرمپ اور شاہی پروٹوکول کی بے عزتی 

برطانیہ بھی کیا یاد کرے گا کہ کس کو اپنے ہاں مہمان بنا ڈالا ہے۔ امریکی سیاست کا یہ طلسماتی کردار، ڈونلڈ ٹرمپ، جہاں جاتا ہے وہاں سفارت کاری کے بجائے تماشا ضرور لگا دیتا ہے۔ تازہ واردات لندن میں ہوئی جہاں شاہ چارلس کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی…

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  بلوچستان کے ضلع کیچ میں دشت کھڈان کے علاقے کینچتی کراس پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بارود سے بھری زمباد گاڑی سے حملہ ہوا، جس میں کم از کم آٹھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ قافلہ گوادر سے تربت جا رہا تھا اور دھماکے میں دو گاڑیاں مکمل…

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہےکہ بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ چور کی داڑھی میں تنکا نہیں تو ایکشن…

امریکا نے بھارت کو ایرانی چاہ بہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی چھوٹ واپس لے لی

امریکا نے بھارت کو ایرانی چاہ بہار بندرگاہ (chabahar port)سے متعلق دی گئی چھوٹ واپس لے لی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کیلئے چھوٹ واپس لی گئی ہے۔چاہ بہار بندرگاہ کو آپریٹ کرنے والے افراد یا اداروں پر…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک معاہدوں کی منظوری دے دی

 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک منصوبے کے حتمی معاہدوں اور مالی وعدوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزراعلی پرویز ملک، رانا تنویر…