Gas Leakage Web ad 1

چیڈوک والٹن کو نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کے فائنل میں پہنچنے کی امید

پالے کیلے(نیوزڈیسک )راجستھان کنگز کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز اپنی اجتماعی طاقت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی ٹائٹل کے حصول کے قریب پہنچ گئے۔چیڈوک والٹن کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک سپر اسٹار…

مبین حسن ممیوریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 13 اپریل سے فیصل آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) مبین حسن ممیوریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 13 اپریل سی276 ج۔ب ڈنڈوال فٹ بال گرائونڈ، فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر عبدالجبار جٹ بسرا کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ٹورنامنٹ میں…

آصفہ بھٹو کے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

کراچی (نیوزڈیسک)ضمنی انتخابات میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ این اے 207 پر 21 اپریل کو ضمنی انتخاب ہوگا۔ آصف علی زرداری کے…

سوئی سدرن کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو…

بیساکھی کے تہوار میں شرکت کیلئے 2 ہزار سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

لاہور(نیوزڈیسک)سالانہ بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے 2 ہزار سے زائد سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر متروکہ وقف املاک بورڈ(ای ٹی پی بی)کے عہدیداران کے ایک وفد نے یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ ای ٹی پی…

مسافروں کی کمی کے باعث کراچی سے جانے والی 19 پروازیں منسوخ

کراچی(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے دوران مسافروں کی کمی کے باعث کراچی سے جانے والی 19 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئر سیال کی کراچی سے اسلام آباد کی پی ایف 121 پرواز اور فلائی جناح کی ایف جے ایل 670 کو منسوخ کر دیا گیا۔ پی آئی اے کی کراچی…

ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ اس حوالے سے ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ رمضان…

آسٹریلوی وزیر خارجہ کی اپنی دوست سے شادی

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 55 سالہ پینی وانگ اور ان کی ساتھی سوفی الاؤچے کے درمیان تقریباً 20 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ساتھ بھی رہ رہے تھے۔ غیرملکی…

پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے،بھارتی جنرل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ نئ دہلی میں منعقدہ ایک مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے جنرل انیل چوہان نے کہا کہ پاکستان…

خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام شروع کردیاگیا

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی سائنس دان ایک ایسے بڑے الیکٹرو میگنیٹک لانچ ٹریک پر کام کر رہے ہیں جو 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’جائنٹ ریل گن‘ سسٹم کو اس طرح سے ڈیزائن کیا…

ایک سیاسی جماعت شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلارہی ہے،عطاتارڑ

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کل ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلائی، سیاسی جماعت کی اس مہم کی مذمت کرتا ہوں، جو مہم چلا رہے ہیں ان کے اکاؤنٹس کے پیچھے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔…

صدرنہ بنا تو خونریزی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بطور ممکنہ ریپبلکن نامزد امیدوار اپنی پوزیشن حاصل کرنے کے چند دن بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنبیہ دی ہے کہ اگر وہ صدارتی انتخابات میں منتخب نہیں ہوئے تو خون ریزی ہوگی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ…