Gas Leakage Web ad 1

افغانستان کے کچھ علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں،طالبان حکومت

کابل(نیوزڈیسک)پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔ افغان صوبے پکتیا سے پاکستان کے ضلع کرم میں مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ابادی کی نقل مکانی شروع ہو گئی ہے۔افغانستان کے سرحدی علاقوں میں…

اقتدارملا تو ایک پارٹی اور اس کا چیئرمین آسمان سے باتیں کررہے تھے،فیصل واؤڈا

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے کہاہے کہ ابھی تو آزاد کا سیزن چل رہا ہے، میں ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہناتھا کہ میں 14 سال تک…

عرب امارات نے 87ممالک کے شہریوں کو ویزہ آن آرائیول کی اجازت دیدیa

ابوظہبی(نیوزڈیسک)امارات کی وزارت خارجہ نے ویزا پالیسی کے سلسلے میں اپنی ترجیحات کو تازہ کیا ہے اور پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست میں مزید ملکوں کو شامل کر لیا ہے۔ اس ویزا استثنا کی پالیسی سے اب مجموعی طور پر 87 ملکوں کے شہری فائدہ اٹھا سکیں…

سنہ 1965جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی11ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ستمبر 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم کی 11ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے ایئر کموڈور محمد محمود عالم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ایئر کموڈور…

وزیرداخلہ محسن نقوی آج کراچی جائینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج کراچی کے دورے پر پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی آج کراچی میں لیفٹیننٹ کرنل شہید سید کاشف کے اہلخانہ سے تعزیت کریں گے۔ محسن نقوی بطور…

حب میں ایک سال قبل اعلان کردہ یوٹیلیٹی سٹورکا قیام عمل میں نہ لایاجاسکا

حب (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے اول دل صنعتی زون شہر حب میں سابق چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے ایک سال قبل یوٹیلیٹی اسٹور منظوری دینے کے بعد بھی عدم توجہی کے باعث تاحال قائم نہ ہوسکا حب شہر میں یوٹیلیٹی اسٹور نہ ہونے کے باعث حکومت کی جانب…

پی ایس ایل9؛ عماد کو چھیڑنے کیلئے بابر کے نعروں پر شاداب شائقین سے ناراض

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے گراونڈ میں عماد وسیم کے آنے پر بابراعظم کے نعرے لگانے پر دکھ کا اظہار کردیا۔گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام پندرہ روزہ بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شہباز سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے سربراہ مطاہر سہیل نے بتایاکہ سمر کیمپ میں راولپنڈی ڈویژن کے مرد،خواتین…

ملتان سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا رمضان میں روزے رکھنے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)سابق انگلش کرکٹر اور ملتان سلطانز کی اسپن بالنگ کوچ ایلکس ہارٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مہینے میں روزے رکھ رہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی 5 لائیو کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں،ڈیرن سیمی

کراچی(نیوزڈیسک )پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں، امید ہے فائنل میں کراچی میں بڑا کراوڈ آئے گا،مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن سیمی…

ورلڈ کپ کی تیاری ابھی سے کرنی ہوگی، شاداب خان

کراچی(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاری ابھی سے کرنی ہوگی۔ کراچی میں گفتگوکرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا سیزن ہے، ورلڈ کپ سے قبل کھلاڑیوں کو اعتماد دیا جائے، جس کو بھی کپتان بنائیں…

اسورو اڈانا ہوم گراونڈ پر نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز کے لئے کھیلنے پر خوش

پالے کیلے (نیوزڈیسک )نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز نے جاری لیجنڈز کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ میں چار میں سے تین میچ میں فتح حاصل کی ہے۔ اس کا سفر جاری ہے ان کی شاندار جیت ٹیم کی مشترکہ کوششوں اور ان کے پرستاروں کی حمایت کا نتیجہ ہے۔ اپنے ہوم…