مظفر آباد: عوامی ایکشن کمیٹی کی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال
مظفر آباد: عوامی ایکشن کمیٹی کی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال
عوامی ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن کے چاروں اضلاع میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
کراچی ائیرپورٹ پر کئی سال سے کھڑے ناکارہ طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ
محکمہ برقیات کے مطابق، گزشتہ سیلاب کے دوران باغ میں واقع ایک گرڈ اسٹیشن کا ٹاور تباہ ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے پورے لوڈ کے ساتھ بجلی کی فراہمی ممکن نہیں ہے۔ ٹاور کی مرمت کے لیے ذمہ دار ادارے آئیسکو نے چھٹی مرتبہ ایک ماہ کی مہلت مانگی تھی، جو دسمبر میں ختم ہو گئی ہے، اور مرمت کے بغیر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔