Gas Leakage Web ad 1

ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کررہا ہے، میں نے تبصرہ کیا وہ منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی

0

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جیو نیوز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈھائی سال سے اس وزیر کے تبصرے صبر و تحمل سے سن رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ جن کاروباری شخصیات پر تنقید کی جا رہی ہے، وہ پاکستان کے معزز شہری ہیں اور ان کا تعلق وفاقی و مختلف شہروں کے چیمبرز آف کامرس کے صدور اور عہدیداران سے رہا ہے۔
سندھ کے 5 اضلاع کی 7 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جن کاروباری شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہ پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں میں شامل ہیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر یہ کاروباری شخصیات اتنی ہی بری ہیں تو ہر الیکشن میں پارٹی فنڈ کے نام پر ان سے اربوں روپے کیوں وصول کیے جاتے ہیں؟

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.