Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ہائی کمیشن لندن نے نادرا، پاسپورٹ اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کردیں

0

لندن: پاکستان ہائی کمیشن لندن نے نادرا، پاسپورٹ اور ویزا سے متعلق سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
عالمی امن کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اور باہمی تعاون پر مبنی سلامتی پالیسی ناگزیر ہے: وزیر دفاع
پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ اور اس سے منسلک سروسز متاثر ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں نادرا، پاسپورٹ اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ سروسز آئندہ اطلاع تک معطل رہیں گی، تاہم دستاویزات کی تصدیق سے متعلق سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.