Gas Leakage Web ad 1

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام سے پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

0

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پیٹرولیم لیوی کی سب سے زیادہ وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سرکاری دستاویزات کے مطابق شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا سب سے زیادہ بوجھ پڑنے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام کو پیٹرولیم لیوی کی مد میں بھاری رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 381 ارب 82 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ یہ وصولی سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی مد میں 10 ارب 21 کروڑ روپے کے اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.