Gas Leakage Web ad 1

قرآنی آیت سے مزین لاکٹ پہننے پر کرینہ کپور مشکل میں پڑ گئیں

0

*کرینہ کپور کی دیوالی تصاویر پر تنازع، آیت الکرسی والے لاکٹ پر قانونی نوٹس*

Gas Leakage Web ad 2

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی دیوالی پر شیئر کردہ تصاویر میں ان کے پہنے ہوئے زمرد کے لاکٹ پر آیت الکرسی کندہ ہونے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

مدھیہ پردیش کانگریس کے ترجمان عباس حفیظ نے کرینہ کپور اور ان کی اسٹائلسٹ ریا کپور کو 11 نومبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے، جس میں تصاویر ہٹانے اور عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ لاکٹ تقریباً 30 قیراط کا زمرد ہے، جسے کرینہ نے دیوالی کے موقع پر پہنا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.