Gas Leakage Web ad 1

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

0

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل بھی 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کے بعد اس کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 364 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر سے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.