Gas Leakage Web ad 1

پیٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری

0

*فیول ریلیف اسکیم میں سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت*

 

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت "پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام” کے جائزہ اجلاس میں مستحقین کو سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس سسپنڈ یا منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا۔

 

*اسکیم کی پیشرفت:*

– اب تک 1 کروڑ 55 لاکھ 19 ہزار 282 شہری رجسٹرڈ

– ان میں 1 کروڑ 50 لاکھ سے زائد موٹر سائیکل مالکان اور 4 لاکھ 49 ہزار 800 سی سی گاڑیوں کے مالکان شامل

– جاری 6 کروڑ 31 لاکھ ٹوکنز میں سے 5 کروڑ 94 لاکھ ٹوکنز استعمال

– 4 نومبر 2026 تک 28.6 ارب روپے کی سبسڈی ادا کی جا چکی

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.