تجارتتازہ ترین پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ،آ ج قیمتیں کیا چل رہی ہیں ؟ جانئے By ویب ڈیسک On نومبر 6, 2026 0 Share *پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گئی* اوگرا نے 6 نومبر کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ – *پیٹرول:* 9 روپے 41 پیسے سستا، نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر – *ڈیزل:* 5 روپے 56 پیسے سستا، نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ،آ ج قیمتیں کیا چل رہی ہیں ؟ جانئے 0 Share