Gas Leakage Web ad 1

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے ڈیموکریٹس کو مزید 13سینیٹرز کی حمایت درکار

0

*ڈیموکریٹس کو مواخذے کے لیے مزید 13 سینیٹرز کی حمایت درکار ہوگی*

 

Gas Leakage Web ad 2

100 رکنی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کے پاس 54 نشستیں ہونے کی صورت میں بھی مواخذے کے لیے سادہ اکثریت کافی نہیں ہوگی، انہیں مزید 13 سینیٹرز کی حمایت اور علیحدہ آئینی کارروائی کی ضرورت ہوگی۔

 

مبصرین کے مطابق وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر ٹرمپ کی سیاسی مشکلات بڑھ سکتی ہیں، خاص طور پر اگر ایوان نمائندگان بھی ڈیموکریٹس کے پاس آ جائے، تاہم اب پارٹی کو مہنگائی میں کمی اور حکومت کو جواب دہ بنانے کے وعدوں پر عملدرآمد کا چیلنج درپیش ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.