Gas Leakage Web ad 1

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

0

اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ریاض ایئرپورٹ 10 اکتوبر کی شام سے مسلسل بند ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے باعث روزانہ تقریباً 750 پروازیں غیر فعال ہیں، جبکہ گزشتہ تین روز کے دوران ریاض سے آنے اور جانے والی 2 ہزار پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔
میڈیکل کالج کو فعال بنانے کے لیے تمام ضروری وسائل فراہم کیے جائیں گے , وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
دوسری جانب سعودی عرب کے جدہ، مدینہ منورہ اور دمام ایئرپورٹس پر بھی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث فضائی سفر کا نظام متاثر ہوا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.