Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم نے علی ناصر رضوی کو ہٹا کر سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا : ذرائع

0

وزیراعظم شہباز شریف نے علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد کے عہدے سے ہٹا دیا۔
ہیپاٹائٹس سی کے مریض ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز، اسلام آباد سے ملک گیر اسکریننگ پروگرام شروع
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے علی ناصر رضوی اور سہیل چوہدری نے ملاقات کی، جس کے بعد وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم نے علی ناصر رضوی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے ان کی جگہ سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.