کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی عائد کر رہی ہے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے علاوہ دیگر مصنوعات پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہے، لیکن حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔
میررضا کیس میں وزیرداخلہ سندھ نے عدالتی کمیشن سے غیرمشروف معافی مانگ لی
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد لیوی کرنے کی اجازت دی جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت 30 ہزار ارب روپے کے بجٹ میں سے 30 ارب روپے نہیں ڈھونڈ سکتی تو اسے حکومت کی ناکامی ہی کہا جاسکتا ہے۔