باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل
کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی عائد کر رہی ہے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے علاوہ دیگر مصنوعات پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہے، لیکن حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد…