Gas Leakage Web ad 1

محسن نقوی کا پاک سعودیہ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

0

گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی، گورنر طائف شہزادہ سعود بن نہار بن سعود اور شاہی خاندان کی دیگر معزز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

Gas Leakage Web ad 2

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور عمرہ و حج کے لیے بہترین انتظامات پر قائم مقام گورنر مکہ ریجن کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

محسن نقوی کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

سعودی گورنر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دینے اور ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

قائم مقام گورنر مکہ ریجن نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان ہونے والے معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے جدہ میں پہلے بین الاقوامی معیار کے سٹیڈیم کی تعمیر کے فیصلے کو سراہا۔

سعودی گورنر نے اپنے ریجن میں سٹیڈیم کی تعمیر کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مکمل اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.