Gas Leakage Web ad 1

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ یکم جولائی کو حلف اٹھائیں گے

0

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین یکم جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو حلف برادری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

حلف برداری کی تقریب وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چنار باغ میں ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.