Gas Leakage Web ad 1

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

0

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سی بی ایس نیوز کے مطابق فیلڈ مارشل کے دورہ ایران نے مذاکرات حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا، صرف پاکستان ہی مسودے کو حتمی شکل میں لانے میں کامیاب ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل کو امریکا اور ایران کا اعتماد حاصل ہے۔ صدرٹرمپ عاصم منیر کو ’’مائی فیورٹ فیلڈمارشل‘‘ قرار دے چکے۔

رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل کی تہران سے واپسی پر مجوزہ مسودہ ایران، امریکا کو جائزے کیلئے بھیجا گیا، پاکستان کی سیاسی،عسکری قیادت کی ہم آہنگی ثالثی کا بنیادی عنصر ہے۔ پاکستانی حکومت، فیلڈمارشل فریقین میں خلیج کم کرنے میں اہم کردار ادا کرچکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.