امریکا: ماں سے متعلق خواب نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیے

امریکا: ماں سے متعلق خواب نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیے

0

امریکا میں ساؤتھ کیرولائنا کی ایک خاتون نے خواب کی رہنمائی پر ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔

خاتون کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی والدہ کے بارے میں ایک خواب آیا، جس کے بعد انہوں نے والدہ کے موبائل نمبر کے ہندسوں کو لاٹری میں استعمال کیا۔ اس اقدام کے نتیجے میں انہوں نے پِک 4 لاٹری میں 13 ہزار ڈالر کا انعام جیتا۔

27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر

انہوں نے بتایا کہ خواب سے بیدار ہونے کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ والدہ کے فون نمبر سے پانچ ٹکٹ خریدیں گی۔ ہر ٹکٹ پر 2,600 ڈالر کا انعام ملا، جس سے مجموعی رقم 13 ہزار ڈالر تک پہنچی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.