sui northern 1

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

0
Social Wallet protection 2

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان کے علاوہ 7 سال قید کی ایک اور سزا بھی سنائی گئی ہے، جس کی تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 14 سال قید کی سزا ہے۔ دونوں کو ایک کروڑ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

sui northern 2

سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمت سامنے آ گئی

یہ مقدمہ بلغاری جیولری سیٹ سے متعلق ہے، جس میں الزام ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سعودی ولی عہد سے موصول ہونے والا قیمتی جیولری سیٹ توشہ خانہ میں جمع نہیں کرایا اور اس کی اصل مالیت سے کم قیمت لگوائی۔

اس مقدمے میں 21 گواہان تھے، جن میں سے 18 کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ اہم گواہان میں سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر (ر) محمد احمد اور عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری انعام اللہ شامل تھے۔

فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کی جا سکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.