sui northern 1

عام انتخابات،الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے کُل جماعتی کانفرنس طلب کرلی

عام انتخابات،الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے کُل جماعتی کانفرنس طلب کرلی

0
Social Wallet protection 2

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے لیے کُل جماعتی کانفرنس طلب کر لی ہے۔

sui northern 2

روس یوکرین جنگ بندی کیلئے برلن میں 5 گھنٹے طویل مذاکرات، بڑی پیش رفت متوقع

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کے مطابق کانفرنس کا مقصد انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرنا ہے تاکہ انتخابی عمل کو صاف، شفاف، منصفانہ اور جمہوری اصولوں کے مطابق یقینی بنایا جا سکے۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے، جبکہ کُل جماعتی کانفرنس 18 دسمبر کو سیکریٹریٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.