Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد؛ سپریم کورٹ میں دھماکا

اسلام آباد؛ سپریم کورٹ دھماکا

0

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

پی ڈی ایم اے کی 5 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کے علاج کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور سیکورٹی اور ریسکیو اہلکار جائے وقوع پر موجود ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.