Gas Leakage Web ad 1

افسوسناک خبر ،بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

0

بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کادھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق سرنگ کے دھماکے کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.