Gas Leakage Web ad 1

ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او ڈاکوؤں کی ساتھی نکلی، گرفتار کر لیا گیا

0

لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے کی تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او ثانیہ مبینہ طور پر ڈاکوؤں کی ساتھی نکلی۔ پولیس نے چند ملزمان کو گرفتار کیا جنہوں نے دورانِ تفتیش بتایا کہ واردات میں استعمال ہونے والا پستول ایک مخصوص گھر میں چھپایا گیا ہے۔

 

Gas Leakage Web ad 2

پولیس جب اس گھر پر چھاپا مارنے پہنچی تو معلوم ہوا کہ وہاں ایس ایچ او ثانیہ رہائش پذیر ہے۔ تلاشی کے دوران پولیس نے اسلحہ برآمد کرلیا۔

 

ثانیہ کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.