Gas Leakage Web ad 1

پارٹی کو بڑ اجھٹکا،اہم رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت چل بسے

0

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نامعلوم مسلح افراد کے قاتلانہ حملے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی صدر ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

کرک کے علاقے ٹیری میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے صدر مستجاب عالم ساتھی سمیت جاں بحق ہوئے۔

پولیس نے واقعے کے بعد جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جبکہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.