Gas Leakage Web ad 1

خواہش ہے پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

0

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مہربانی (Kindness day) کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مہربانی ایسی غیر مرئی طاقت ہے اسکے اثرات دل میں محسوس ہوتے ہیں۔ کسی کا بوجھ بانٹنا،دل جوئی کرنا،مسکرا کر بات کرنا نبی کریمﷺ کی سنت مبارکہ ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی مہربانی بھی معاشرے پربڑے مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ مہربانی وہ روشنی ہے جو دلوں میں سکون پیدا کرتی ہے۔ خواہش ہے پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے۔مہربانی کو زندگی کا حصہ بنائیں اور آئندہ نسل کو بہتر دنیا دیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.