sui northern 1

مسجد نبویﷺ کے امام 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسجد نبویﷺ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

sui northern 2

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت، وزیراعظم و دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے جبکہ ان کی جید پاکستانی علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.