Gas Leakage Web ad 1

رانا تنویر الیاس اور تاج ریذیڈنسیا کے صدر کاکشمیر سپریم لیگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کشمیر سپریم لیگ ہیڈ کواٹر میں سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار رانا تنویر الیاس اور تاج ریذیڈنسیا کے صدر کی آمد ۔

Gas Leakage Web ad 2

سردار تنویر الیاس خان، سابق وزیر اعظم آزاد جموں و پہلْکشمیر اور تاج ریذیڈنسیا کے صدر کا کشمیر سپریم لیگ (کے ایس ایل) ہیڈ کوارٹر ک دورہ کیا۔

انہوں نے چیئرمین مسعود احمد خان اور کے ایس ایل ٹیم سے ملاقات کی۔

لیگ اور آنے والے ایونٹس کے بارے میں نیک خیالات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر موجود چئیرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود احمد خان نے کہا کہ ہم لیگ فار پیس میں کرکٹ کے ذریعے امن اور اتحاد کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں کرکٹ کے زریعے ملک مین امن کا پیغام دینا کشیر سپریم لیگ کا مشن ہے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.