ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی . نعمان لنگڑیال /عون چوہدری By ویب ڈیسک Last updated جولائی 13, 2023 0 Share وزیراعظم شہباز شریف کے دو معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عون چودھری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال نے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ #Islamabad #Prime #Minister #Shehbaz #Sharif#Nauman #Langriyal / #Aoun #Chaudhry#Prime #Minister 0 Share