پشاوریونیورسٹی کیمپس میں مرمت کے دوران کمرےکی چھت گر گئی،3 مزدور زخمی

0

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے پشاور یونیورسٹی کیمپس میں مرمت کےدوران کمرےکی چھت گرگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے 3 مزدور زخمی ہوئے جبکہ واقعے میں کوئی جانی  نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیےخیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.