اسلام آباد،13سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھانہ سبزی منڈی اور ایس ایس او آئی یونٹ پولیس کی بڑی کارروائی،13سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے سبزی منڈی کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تھی۔۔اسلام آباد پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔۔
،ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ خواتین اور بچوں سے زیارتی ناقابل برداشت ہے ،وقوعہ میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں۔
مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں
Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE



