گروسری اور کریانہ اسٹورز کب تک بند ہوں گے؟ نئے اوقات جاری
ملک بھر میں گروسری اور کریانہ اسٹورز کو ہفتے کے تمام دن بشمول ہفتہ اور اتوار، رات 10:00 بجے تک کھلا رکھنے کی منظوری دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایندھن کی بچت اور اضافی…