گرمیوں میں بجلی کا بل کم کیسے کیا جائے؟
ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ مستقبل قریب میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات بھی نظر نہیں آ رہے۔
تقریباً ہر پاکستانی بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے پریشان ہے۔ اگر آپ گھر کا بجلی…