کرپٹو جرائم اور منی لانڈرنگ کیخلاف جدید ٹیکنالوجی پر مبنی کارروائی کا آغاز
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دہشت گردی کی مالی معاونت، کرپٹو کرنسی سے متعلق جرائم اور منی لانڈرنگ کے خلاف جدید ٹیکنالوجی پر مبنی وسیع کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
کارروائی کے تحت خصوصی ورچوئل کرنسی سیل، انٹی گریٹڈ کاؤنٹر فنانسنگ…