کراچی: سیف سٹی کے تحت 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ، کن گاڑیوں کو بلیک لسٹ کیا گیا؟
کراچی: سندھ پولیس نے سیف سٹی منصوبے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔
سندھ پولیس نے کراچی میں لگائےگئے سیف سٹی منصوبے کے تحت 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا جس کے بعد یکم جولائی سے ان گاڑیوں کے خلاف…