ڈیڑھ ماہ کے دو جڑواں بچے گائے کا دودھ پینے سے جاں بحق
کامونکی کے علاقے واہنڈو میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں محمد عندلیب کے ڈیڑھ ماہ کے جڑواں بچے پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ اہل خانہ کے مطابق بچوں کو گائے کا دودھ پلانے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد ان کی اچانک موت واقع ہوئی۔
چیف…