ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید
درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سالہ بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی آئی خان،…